the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد ،30جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں جمعرات کی صبح ایک 19سالہ خانگی ملازم نے ہاسٹل کے کمرے میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش اے ستیہ کی لڑکی



مونیکا کی ہے جو این ایم ڈی سی ہمایو ں نگر کے گرلز ہاسٹل میں رہ رہی تھی۔اپنی ذاتی پریشانیوں سے تنگ آکر مونیکا نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔مونیکا ایک سپر مارکیٹ میں ملازم تھی۔اسے فوری طور عثمانیہ ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرارد ئے دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.